چمن بارڈرکے قریب 12 سالہ لڑکا ٹرک کی زد میں آکر جاں بحق

چمن(ڈیلی گرین گوادر)چمن بارڈر کسٹم کے قریب 12 سالہ لڑکا ٹرک کی زد میں آکرجاں بحق ہوگیا چمن بارڈر پر مزدوری کرنے والا سیدعلی ولد عبداللہ قوم ملیزئی سکنہ رنگین چوک چمن این ایل سی کے قریب لوڈ ٹرک کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا مرحوم اپنے گھر کا واحد خود کفیل تھا لاش کو سول ہسپتال چمن لایا گیا اور ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے