29فروری کو حلقہ پی بی 7زیار ت ہرنائی کے11پو لنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کے احکامات جار ی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 29فروری کو بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7زیار ت ہرنائی کے11پو لنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کے احکامات جار ی کر دیئے۔ پیر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7زیار ت ہرنائی کے11پو لنگ اسٹیشنز پر29فروری کو دوبارہ پو لنگ ہوگی پولنگ کا عمل صبح 8 سے شام 5بجے تک جا ری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے