رکن صوبائی اسمبلی زابد ریکی کا بلوچستان اسمبلی میں اجلاس میں انوکھا احتجاج ، واسکٹ اتار کر اسمبلی حال میں پھینک دی

کوئٹہ:کوئٹہ میں جاری سرکاری ملازمین کے احتجاج سے اظہار یکجہتی کیلے رکن صوبائی اسمبلی زابد ریکی کا انوکھا احتجاج بلوچستان اسمبلی میں اجلاس کے دوران واسکٹ اتار کر اسمبلی حال میں پھینک دی ۔ جبکہ قمیض بھی اتار رہے تھے کہ اسی اثنا ممبران صوبائی اسمبلی نے انہیں آکر روک لیا۔ انہوں نے تین روز سے جاری ملازمین کے احتجاج کی بھرپور حمایت کی اور حکومت کے خلاف سخت جملوں کا استعمال کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے