کوئٹہ، شوہر کے مبینہ تشدد سے لیڈی پولیس کانسٹیبل جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)عالمو چوک پولیس کالونی میں شوہر کے مبینہ تشدد سے لیڈی پولیس کانسٹیبل جاں بحق۔پولیس کے مطابق لیڈی کانسٹیبیل سمیرا پر اسکے شوہر نےگھریلو رنجش کی بناء پر تشدد کیاجس سے اسکی ہلاکت ہوئی۔ لیڈی کانسٹیبل پر لاٹھیوں سےتشدد کیاگیا۔لاش سول ہپستال منتقل کیا گیا۔شوہر ثناء اللہ کوگرفتارکرلیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے