کوئٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے ہیں گزشتہ شب سریاب روڈ کے قریب ایک گھر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے محمد قاسم اور اس کے بیٹے جاوید احمد کو قتل کردیا، نعشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے، واقعہ سے متعلق مزید تفتیش متعلقہ پولیس کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے