حلقہ پی بی 31واشک سے میر زابد ریکی کامیاب

خاران(ڈیلی گرین گوادر)پی بی 31 واشک سے جمعیت علما اسلام کے امیدوار حاجی زابد خان ریکی نے 17058 حاصل کرکے نشست جیت لیے جبکہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے امیدوار میر مجیب الرحمن محمد حسنی نے 16008حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے