ملک عبدالولی خان کاکڑ نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے اپنے آبائی علاقے کچلا ک میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے