سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی کی طبیعت ناساز،کراچی منتقل

کراچی (ڈیلی گرین گوادر)سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جان جمالی کو ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کردیا گیا۔

جان جمالی کو اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔واضح رہے کہ جان جمالی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان بھی رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے