سبی، پی ٹی آئی کے ریلی میں بم دھماکہ 3افراد زخمی
سبی (ڈیلی گرین گوادر) سبی شہر پی ٹی آئی کے ریلی میں بم دھماکہ سبی پی ٹی آئی کے ریلی میں بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد کے زخمی ہونے کے اطلاع دھما کا اقبال روڈ پر ہوا سبی دھماکے میں زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔