مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی

لاہور:نائب صدر مسلم لیگ نون مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے بعد ان کی سیاسی مصروفیات منسوخ کر دی گئی ہیں۔
ترجمان نون لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو تیز بخار اور گلے میں شدید درد ہے ، ان کا کورونا ٹیسٹ بھی کرایا گیا ہے۔ لیگی ترجمان نے مزید بتایا کہ ڈاکٹرز نے مریم نواز کو آرام کا مشورہ دیا ہے، وہ طبیعت کی ناسازی کے باوجود لاہور ہائی کورٹ گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے