اسلام آباد میں فائرنگ سے اے این پی کے رہنما ملک نعیم بازئی کے بھتیجے جاں بحق
اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر)اسلام آباد میں فائرنگ سے اے این پی کے رہنما ملک نعیم بازئی کے بھتیجے جاں بحق تفصیلات کے مطابقاے این پی کے رہنما کے بیٹے کا اسلام آباد میں فائرنگ سے جاں بحق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر ملک نعیم خان بازئی کے بھتیجے اور حاجی قطب خان بازئی کے بیٹے کو فائرنگ کرکے جاں بحق کردیا گیا ہے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر ملک نعیم خان بازئی کے بھتیجے اور حاجی قطب خان بازئی کے بیٹے ملک بلاور خان بازئی کو اسلام آباد F11 میں قتل کردیا گیامعمولی تلخ کلامی پر چھبیس سالہ نوجوان بلاور خان کو دوستوں نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔