کوئٹہ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کوئٹہ کے نواحی علا قے کچلاک بائی پاس پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے