خاران،میر نورالدین نوشیروانی کے رہائشگاہ کے قریب دستی بم حملہ

خاران(ڈیلی گرین گوادر) پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چیئرمین میر نورالدین نوشیروانی کی رہائشگاہ کے قریب دھماکہ ذرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے پیپلز پارٹی کے رہنما و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی چیئرمین نورالدین نوشیروانی کی رہشگاہ کے مغربی سائیڈ پر دستی بم پھینکا دھماکے کی آواز شہر کے مختلف حصوں تک جا پہنچی تاہم دھماکے سے کوئی جانی و نقصان پیش نہیں آئی دھماکے کے بعد نامعلوم مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے