بی این پی حمایت یافتہ امیدوار نواب محمد خان شاہوانی کے ساتھ بھر پور تعاون کرینگے،ڈاکٹر اسما منظور بلوچ

مستونگ(ڈیلی گرین گوادر)بی این پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کی ممبر ڈاکٹر اسما منظور بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی ایک معتبر شخصیت ہیں وہ ایک قبیلہ کے سربراہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عوام دوست اور خیر خواہ شخص ہیں بی این پی کے فیصلوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے 8فروری کو پی بی 35 کے بی این پی حمایت یافتہ امیدوار چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی کے ساتھ بھر پور تعاون کرینگے مستونگ کی مائیں بہنیں اور بیٹیاں 8فروری کوقائد بلوچستان سردار اختر جان مینگل انتخابی نشان کلہاڑا اور چیف آف بیرک نواب محمد خان شاہوانی انتخابی نشان گھڑی کو کامیاب بنائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے