جمعیت علمااسلام نے پارلمینٹ میں ہمیشہ سیکولر قوتوں کا مقابلہ کیاہے،مولانا عبدالغفور حیدری

قلات(ڈیلی گرین گوادر) جمعیت علماء اسلام کے سیکر ٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام نے پہلی بار قوم کوآئین دیا جمعیت علمااسلام نے پارلمینٹ میں ہمیشہ سیکولر قوتوں کا مقابلہ کیاہے جمعیت علماء اسلام کے اکابرین نے قادیانیوں کوآئینی طور پر کافر قراردتھا۔مغربی تہذیب کے دلدادے مسلسل پاکستانی آئینی دفعات میں ترمیم کرنے کی کوشش کی اللہ کی فضل کرم سے جمعیت علمااسلام نے ان سازشوں کو ناکام بنادیا زرداری کے دور میں ناموس رسالت آئین میں ترمیم کرنے کی کوشش کی گئی اسے بھی ہم نے ناکام بنادیا۔ان خیالات کااظہار جمعیت علماء اسلام کے سیکر ٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے قلات کے مجلس عمومی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پرمختلف شخصیات نے جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کیا تقریب سے پی بی 36کے امیدوار سردارزادہ میرسعیدجان لانگو مفتی ابوبکر آغافضل الرحمن شاہ آغاحفظ الرحمن شاہ حافظ محمدقاسم لہڑی حافظ عبدالقدوس عباسی ودیگر نے اپنے اپنے تجاویز پیش کی اور خطاب کیا۔مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام نے پہلی بار قوم کوآئین دیا جمعیت علمااسلام نے پارلمینٹ میں ہمیشہ سیکولر قوتوں کا مقابلہ کیاہیں جعمیت علمااسلام کے اکابرین نے قادیانیوں کوقافر قراردیاگیا۔مغربی تعزیب کی دلدادے مسلسل پاکستانی آئینی دفات میں ترمیم کرنے کی کوشش کی اللہ کی فضل کرم سے جمعیت علماء اسلام نے ان سازشوں کو ناکام بنادیا زرداری کے دور میں ناموس رسالت آئین میں ترمیم کرنے کی کوشش کی گئی اسے بھی ہم نے ناکام بنادیا ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہاکہ جمعیت علماء اسلام کے اکابرین 26سال بعد ملک کو 1973کاآئین دیدیا آب اس آئیں کی چوکیداری بھی جمعیت کررہی ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دور میں ناموس رسالت کے آئین میں ترمیم کرنے کی کوشش کی گئی جیسے جمعیت نے ناکام بنادیا مسلم لیگ (ن) نواز دور میں حلف نامہ میں رد بدل کرنے کی کوشش کو بھی ہم نے نالام بنادیا جبکہ فتنہ خان کے دور میں ٹرانسجنڈر بل لایاگیا جیسے جمعیت نے ناکام بنادیا گیا انہوں نے کہاکہ جمعیت علمااسلام ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا عزم کررکھاہیں اسلامی فلائی ریاست میں تمام لوگوں کو یکسا حقوق مہیاکی جاتی ہیں جس سے ملک میں امن امان کی صورتحال بہتر ہوتا ہے اور لوگوں کو روزگار کے موقع ملتے ہیں انہوں نے کہا کہ 1988سے جمعیت نے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی کاموں کاجھال بجھادیا دہی علاقوں میں بجلی ابنوشی کے اسکیمات دئیے جس سے روزگار کے مواقع مل گئے اور ہزاروں بیروزگار برسرے روزگار بن گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے