حلقہ این اے 262 کوئٹہ سے آزاد امیدوار سردار اشرف کاکڑ کی پیپلزپارٹی کے سیکرٹریٹ آمد

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)حلقہ این اے 262 کوئٹہ سے آزاد امیدوار سردار اشرف کاکڑ کی پیپلزپارٹی کے سیکرٹریٹ آمد سردار اشرف کاکڑ کی پیپلزپارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ اور حلقہ این اے 262 کوئٹہ سے پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار حاجی رمضان اچکزئی سے ملاقات کی ملاقات کے بعد آزاد امیدوار سردار اشرف کاکڑ نے پیپلزپارٹی کے امیدوار برائے حلقہ این اے 262 حاجی رمضان اچکزئی کے حق میں دستبردار ہوگئے، سردار اشرف کاکڑ نے پیپلزپارٹی کے امیدوار حاجی رمضان اچکزئی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے