چاغی، نامعلوم چور موٹرسائیکل چوری کرکے فرار

چاغی (ڈیلی گرین گوادر)چاغی میں میں نامعلوم چوروں نیکلی صوبیدار جمال بڑیچ میں ایک گھر کے سامنے سے موٹر سائیکل لے اڑے تفصیلات کے مطابق چاغی بازار کے قریب کلی صوبیدار جمال بڑیچ میں نامعلوم چوروں نے محبوب علی کے گھر کے سامنے سے اس کے موٹر سائیکل لے اڑے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے