آصف علی زرداری 8جنوری کو ڈیرہ بگٹی کی تحصیل بیکڑ میں جلسے سے خطاب کریں گے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری آج 8جنوری بروز پیر بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل بیکڑ میں جلسے سے خطاب کریں گے، جلسے کا آغاز دن دو بجے سے ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے