پشین میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق

پشین:  کے علا قے کلی علی زئی میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق۔ لیویز کے مطابق پشین کے علا قے کلی علی زئی کے قریب نا معلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا لیو یز نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کر دی جہاں پر قتل ہو نے والے کی شنا خت شائستہ خان کے نام ہو ئی واقع کے بعد ملزمان فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے