کوئٹہ، زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ زلزلہ پیماء مرکزکے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.8ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی زمین میں 68 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز خضدار کے قریب بلوچستان میں تھا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے