ژوب ،پولیس کی کارروائی ملزم گرفتار 1630 گرام چرس برآمد

ژوب :پولیس کی کارروائی ملزم گرفتار 1630 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق ایس پی فہد خان کھوسہ کی ہدایت پر ڈی ایس پی سکندر کی نگرانی میں ایس ایچ او شیر علی مندوخیل ہمراہ پولیس پارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے محمد سلیمان کو گرفتارکر لیا جن کے قبضے سے 1630 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر دیا گیا مزید منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے