بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ہے، ساجد ترین ایڈووکیٹ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ہے۔ بدھ کو بلو چستان ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہاکہ الیکشن ٹریبونل میں سردار اختر مینگل کے تین قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کی نشست پر کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر اپیل دائر کی ہے بدنیتی کی بنیاد پر ہمارے پارٹی سربراہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے الیکشن ٹریبونل نے اب تک ہمارے پانچ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے