پنجگور، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر شٹرڈاوں ہڑتال مشتعل ہجوم نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر رکاوٹیں کھڑی کیں

پنجگور (ڈیلی گرین گوادر) پنجگور میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر شہر میں شٹرڈاوں ہڑتال مشتعل ہجوم نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر رکاوٹیں کھڑی کیں موٹر سائیکلوں پر گشت۔تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر پنجگور میں مکمل شٹرڈاوں ہڑتال رہی جس سے بازار کی تمام مارکیٹ دکانیں اور دیگر مالیاتی ادارے بند رہے ہڑتال کے موقعے پر مشتعل مظاہرین نے سڑکوں پر ٹائر جلا کر ٹریفک کی روانی میں بھی رکاوٹ ڈالا موٹر سائیکلوں پر سوار نوجوانوں نے بازار اور شاہراہوں پر گشت کیا اور حکومتی کاروائیوں کی مزمت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے