ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر پرامن مظاہرین کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں، گریٹا تھنبرگ
اسٹاک ہوم (ڈیلی گرین گوادر) گریٹا تھنبرگ ایک سویڈش ماحولیاتی انصاف کی کارکن، حال ہی میں مہرنگ بلوچ اور لانگ مارچ بلوچ مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایکس پر اپنے پوسٹ میں لکھا کہ اسلام آباد پولیس کے پرامن مظاہرین پر وحشیانہ رویے اور تشدد کی مذمت کرتے ہیں ۔
وری دنیا میں موسمیاتی انصاف کے کارکن گریٹا تھنبرگ نے لکھا کہ مہرنگ بلوچ اور دیگر پرامن مظاہرین کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں جنہیں اسلام آباد پولیس نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاج کرنے پر حراست میں لے کر تشدد کا نشانہ بنایا ۔ اور آخر میں انہوں نے جیسے ہیش ٹیگ کا استعمال بھی کیا ۔