کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث دھماکہ 2افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ 2افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے بروری روڈ امین آباد کے علاقے میں واقع گھر کے اندر گیس لیکج کے باعث زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزیدکارروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے