خضداراور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار اور ملحقہ علاقوں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں .تفصیلات کے مطابق خضدار اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 4اعشاریہ 9ریکارڈ کی گئی .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے