آصف علی زرداری سے روزی خان کاکڑ،حاجی علی مدد جتک ودیگر کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(ڈیلی گرین گوادر)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے منگل کو لاہور میں بلوچستان اور پنجاب کے پی پی پی رہنماؤں نے ملاقات کی ملاقات کرنے والوں میں پی پی پی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ، پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن علی مدد جتک،ریاض شاہوانی، ندیم افضل چن اور مخدوم ارتضی شامل تھے ملاقات کے دوران صدر آصف علی زرداری اور پی پی پی رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے