جھل مگسی، ٹریفک حادثہ مزدا ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر موٹرسائیکل سوار1 شخص جاں بحق

جھل مگسی (ڈیلی گرین گوادر) جھل مگسی ٹریفک حادثہ ایم 8 روڈ باریجہ میں مزدا ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی، لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت راشد علی کھوسہ جبکہ زخمی کی شناخت حاکم علی کے ناموں سے ہوگئی،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے