ترکی میں 5.1 شدت کا زلزلہ

ترکیہ(ڈیلی گرین گوادر)ترکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔جرمن ریسرچ سنٹر جیو سائنسسز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ مقامی میڈیا رپورٹس کےمطابق تاحال زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے