وزیراعلیٰ پنجاب کا کچے کے ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کیلئے گرینڈ آپریشن کا حکم

لاہور(ڈیلی گرین گوادر)نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کچے کے ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کیلئےگرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا۔محسن نقوی کی زیر صدارت رحیم یار خان ایئرپورٹ پر اہم اجلاس ہوا۔ جس میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا گیا۔

محسن نقوی نے ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کیلئے گرینڈ آپریشن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کےخلاف کارروائی کی جائے۔نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے مزید کہا کہ کچے میں کاشت فصلوں کی فوری کٹائی کی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے