گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ ایک روزہ دورے پر چمن پہنچ گئے

چمن (ڈیلی گرین گوادر)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ ایک روزہ دورے پر چمن شہر پہنچ گئے. ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) راجہ اطہر عباس، ڈی آئی جی محمد معروف اور دیگر ضلعی آفیسرز نے استقبال کیا. ڈی سی چمن نے گورنر بلوچستان کو موجودہ صورتحال سے متعلق بریفنگ دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے