کوئٹہ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس کو روہڑی کے قریب حادثہ

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ سے لاہور جانے والی جعفر ایکسپریس کو روہڑی کے قریب حادثہ کوئٹہ سے لاہور جانے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کو روہڑی کے قریب حادثہ پیش آ گیا۔جعفر ایکسپریس روہڑی سے لاہور جانے کیلئے روانہ ہونے کے بعد چند کلومیٹر کے فاصلے پر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹراگئی، ٹرین ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو بڑے حادثے سے بچا لیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریلوے حکام حادثے والی جگہ پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے