بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا مبارک قاضی کے گھر آمد،لواحقین سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی

پسنی (ڈیلی گرین گوادر)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا مبارک قاضی کے گھر پسنی آمد لواحقین سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی جس میں پارٹی کے مرکزی قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈوکیٹ پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و سابق پارلیمانی لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک نصیراحمد شاہوانی مرکزی جوائنٹ سیکرٹری میر نزیر بلوچ مرکزی پبلکیشن سیکرٹری ڈاکٹر قدوس بلوچ سابق رکن بلوچستان اسمبلی میر حمل کلمتی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر حاجی زاہد بلوچ و دیگر رہنماء شریک ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے