میر اسماعیل لہڑی کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما سابق ناظم میر اسماعیل لہڑی کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کرگئے۔مر حوم دل اور پھیپڑوں کے عارضہ میں مبتلاء تھے،مر حوم میر اسماعیل لہڑی کی جسد خاکی آج کوئٹہ منتقل کی جائے گی۔میر اسماعیل لہڑی بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما اور بانی ارکان میں سے تھے۔