55 لاپتہ بلوچ طلباء پیش کریں ورنہ نگران وزیر اعظم خود پیش ہوں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) سردار اختر جان مینگل کی سربراہی کمیشن کے سفارشات پر عمل درآمد کے لئے بڑا حکم 55 لاپتہ بلوچ طلباء پیش کریں ورنہ نگران وزیر اعظم خود پیش ہوں، اسلام آباد ہائی کورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ ، وزیر دفاع ، وزیر داخلہ ، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع کو 29 نومبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے