میاں شہباز شریف نے سابق ایم این اے اسلم بھوتانی کو میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے مدعو کرلیا
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے سابق ایم این اے اسلم بھوتانی کو میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے مدعو کرلیا ذرائع بتاتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے سابق ممبر قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کو کوئٹہ میں میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کیلئے مدعو کیا ہے واضح رہے کہ اسلم بھوتانی شہباز شریف حکومت میں انکے اتحادی تھے۔