نیشنل پارٹی ایک قومی جمہوری پارٹی ہے،ڈاکٹرمالک بلوچ

گوادر(ڈیلی گرین گوادر)کلمت کنر میں شمولیتی پروگرام منعقد ہوا جس کی صدارت نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کی جس میں لوگوں نے نیشنل پارٹی کے قیادت پہ اعتماد کرکے نیشنل پارٹی کے کاروان میں شامل ہوئے. اور اپنے علاقای مسال سے ڈاکٹر صاحب کو آگاہ کیا جس میں کنر گوٹہ میں اسکول اور بل کیلئے پائپ لائن کنکشن اور گرِسنٹ اسکول کیلئے گرانڈ اور سنڈڈی میں پائپ لائن اور بہت سے مسائل کے حل کیلئے مطالبہ کیا اس دور میں کلمت کے لوگ پانی کیلئے ترس رہے ہیں بنیادی سہولتوں سے لوگ محروم ہیں جیسے تعلیم صحت اور روزگار ڈاکٹر صاحب نے تمام لوگوں کی مسائل سنیں اور یقین دہانی کی کہ نیشنل پارٹی ایک قومی جمہوری پارٹی ہے اور غریب عوام کے حقوق کا ضامن ہے 15 سالوں سے آپ لوگوں نے اپنی قیمتی ووٹ دے کر جن لوگوں کو کامیاب کر رہے اب ان سے احتیاط کرے اپنی وٹ کے صحیع جگہ استعمال کرکے ایک دفع نیشنل پارٹی کو وٹ دے اگر نیشنل پارٹی ڈسٹرکٹ گوادر میں کامیاب ہوا تو کلمت کے جو بنیادی مساہل صحت تعلیم روزگار پانی اور بجلی کا مسلہ حل ہوگا اس دوران پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر میڈم طاہرہ خورشید واجہ اشرف حسین بابو گلاب صوباء مائیگیر سیکرٹری آدم قادر بخش اور ورکنگ کمیٹی کے ممبر محسن بہٹو اور بی ایس او پجار کے چیئرمین بوہیر صالح نے خطاب کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے