سندھ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر فائرنگ، ایک رشتے دار قتل، لڑکی اغواء

سندھ:کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لڑکے کاچچا زاد بھائی جاں بحق ہوگیاپولیس کے مطابق کوٹ سبزل سے تعلق رکھنے والے لڑکے اور لڑکی نے ایک سال قبل پسند کی شادی کی تھی اور تحفظ کی اپیل کیلئے ہائیکورٹ سکھر جارہے تھے کہ ملزمان نے فائرنگ کردی ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں لڑکے کا چچازادبھائی جاں بحق ہوگیا جبکہ ملزمان نے لڑکی سمیت دو افراد کو اغواء کرلیاپولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے
چھاپے مارے جارہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے