بولان، بارش کے پانی میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق،لاش 8 گھنٹے بعد نکال لی گئی

بولان (ڈیلی گرین گوادر) بولان میں بارش کے پانی میں ڈوب کر نوجوان جاں بحق ہو گیا ،لاش 8گھنٹے بعد نکال لی گئی،تفصیلات کیمطابق بولان میں بارش کے کھڑے گہرے پانی میں ایک چرواہا محمد فضل ولد داد محمد قوم سمالانی پاؤں پھسلنے کے باعث پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ، جاں بحق نوجوان کی لاش 8 گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد ریسکیو اہلکاروں اورر ورثا کی مدد سے پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے