سید زاہد شاہ (بی سی ایس/بی ایس- 19) کو ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ بلوچستان تعینات کر دیا گیا
کوئٹہ :محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیے کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے تعیناتی کے منتظر سید زاہد شاہ (بی سی ایس/بی ایس- 19) کو ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔جبکہ قائم مقام ڈائر یکٹر جنرل تعلقات عامہ کامران اسد (بی ایس۔18)کو اپنے محکمے میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی ہے