کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی۔ پو لیس کے مطابق جمعہ کوکوئٹہ کے علا قے میزان چوک کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جو نشے کا عادی لگتا ہے۔ پو لیس نے لاش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے