کوئٹہ، ہزار گنجی میں خیمہ بستیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے ہزاگنجی میں نا معلوم مسلح موٹرسائیکل سوار افراد کی خیمہ بستیوں پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق دو شدید زخمی ہوگئی جس کیخلاف اہلیان علاقہ نے کوئٹہ کراچی شہراہ بند کردیامظاہرین کا مطالبہ ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے