سریاب، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 1 شخص زخمی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے سریاب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی زخمی شخص کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا شناخت سہراب خان ولد محراب خان کے نام سے ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے