چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کا کراچی میں میر نصیر مینگل و میر صادق عمرانی کی عیادت

کراچی (ڈیلی گرین گوادر) سابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبائی وزیر آبپاشی میرصادق عمرانی سے ملاقات کی نواب ثناء اللہ خان زہری نے اس موقع پر میر صادق عمرانی سے ان کی صحت سے متعلق دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے حوالے سے حال احوال کیا اس موقع پر نواب ثناء اللہ خان زہری نے گزشتہ دنوں اپنے عمرہ سے متعلق بھی محو گفتگو رہے اس موقع پر میر صادق عمرانی نے نواب ثناء اللہ خان زہری کو سفر حجاز مقدس اور عمرہ کی سعادت مندی پر مبارک باد دی اس موقع پر نواب ثناء اللہ خان زہری نے میر صادق عمرانی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے