نصیرآباد نوتال سے اغواء ہونے والے تعمیراتی کمپنی کے دو مزدور بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے

ڈیرہ مراد جمالی(ڈیلی گرین گوادر) نصیرآباد نوتال سے اغواء ہونے والے تعمیراتی کمپنی کے دو مزدور بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے پولیس کے مطابق نصیرآباد پولیس تھانہ نوتال ربی کے علاقے سے تعمیراتی کمپنی کے دو مزدور خلیل احمد اور عاشق علی کو پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد بازیاب کروا لیا گیا جوکہ وہ اپنے گھر پہنچ گئے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے