دالبندین میں سرشام ڈاکوؤں کی فائرنگ سے علی مردان جاں بحق

دالبندین (ڈیلی گرین گوادر) دالبندین میں سرشام ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈگری کالج دالبندین کے پروفیسر محمد اشرف محمد حسنی کے چھوٹے بھائی علی مردان جاں بحق ہوگئے علی مردان کو کلی ملک رسول بخش سمالانی کے قریب فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا جسے چار گولیاں لگی جہین ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا جو کہ۔ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر چوروں کی تلاش شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے