کوئٹہ ٗ سریاب میں نامعلوم نے چوکیدار اور اس کے دوست کو بے دردی سے قتل کر دیا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ کے علاقے میں تین افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب میں لنک شاہوانی روڈ پر نامعلوم نے پلاسٹک گودام کے چوکیدار اور اس کے دوست کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے 22 سالہ ضیاء الرحمٰن اورشاہد گل کے ہاتھ پاؤں باندھ کر انہیں تیز دھار آلے سے ذبح کیا۔ دونوں افراد کی لاشیں سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کر دی گئی ہیں، جہاں قانونی کارروائی جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے