ژوب ، چوروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
ژوب(ڈیلی گرین گوادر)چوروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق کلی مینا بازار میں نوجوان محیب شاہ ولد خان میر اپنے گاں شنہ سڑئی مینا بازار میں مال مویشی چرا رھا تھا کہ چوروں نے مال مویشی کو چوری کرنے کی کوشش کی نوجوان کی مزاحمت پر چوروں نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر دم توڑ گئے اہل علاقہ کے مطابق چوروں کیساتھ سفید فیلڈر گاڑی تھی جو فرار ھو گئے لاش سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔
