نصیرآباد کے علاقے نوتال میں بارودی سرنگ کا دھماکہ قبائلی رہنماء بال بال بچ گئے

ڈیرہ مراد جمالی (ڈیلی گرین گوادر) نصیرآباد کے علاقے نوتال میں بارودی سرنگ کا دھماکہ قبائلی رہنماء بال بال بچ گئے، گاڑی تباہ۔پولیس کے مطابق نصیرآباد کے علاقے نوتال پولیس تھانے کی حدود قومی شاہراہ کے قریب لنک سڑک کنارے بارودی سرنگ پھٹنے سے علاقائی زمیندار وقبائلی شخصیت ما ما واحد بخش بنگلزئی بال بال بچ گئے جبکہ انکی گاڑی تباہ ہو گئی واقع کے بعد سیکورٹی فورسز اور پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئے علاقے کا گھراو کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔مزید کاروائی جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے