کوئٹہ پولیس نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادی
کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادی پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ نزد کیوڈی اے دفتر سے پولیس نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لیکر سول ہسپتال پہنچادی جس کی شناخت ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔